Tuesday, April 23, 2024

سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائی ، 2 دہشت گرد ہلاک

سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائی ، 2 دہشت گرد ہلاک
October 4, 2020
راولپنڈی (92 نیوز) سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں خفیہ اطلاعات پر دہشت گردوں کیخلاف کامیاب کارروائی کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 2 مطلوب  دہشت گرد ہلاک جبکہ ایک کو گرفتار کر لیا گیا۔