Monday, May 13, 2024

سکیورٹی فورسز کا کیچ کے علاقے بلیدہ میں آپریشن ، دہشتگرد گروپ کا انتہائی مطلوب سرغنہ ہلاک

سکیورٹی فورسز کا کیچ کے علاقے بلیدہ میں آپریشن ، دہشتگرد گروپ کا انتہائی مطلوب سرغنہ ہلاک
October 31, 2020

کوئٹہ (92 نیوز)بلوچستان میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز  نے کیچ کے علاقے بلیدہ میں آپریشن کرتے ہوئے دہشت گرد گروپ کا انتہائی مطلوب سرغنہ ہلاک کر دیا۔

فائرنگ کے تبادلے میں ایک جوان زخمی بھی ہوا جب کہ دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا گیا۔