Friday, May 3, 2024

سکیورٹی فورسز کا بویا میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن، دو فوجی جوان شہید

سکیورٹی فورسز کا بویا میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن، دو فوجی جوان شہید
December 5, 2019
راولپنڈی (92 نیوز) سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں دو دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران دو فوجی جوان حوالدار شیر زمان اور سپاہی محمد جواد بھی شہید ہوئے۔