Friday, May 17, 2024

سکھیکی کے قریب ہوٹل پر بجلی کی تار گرنے سے 2 نوجوان جاں بحق

سکھیکی کے قریب ہوٹل پر بجلی کی تار گرنے سے 2 نوجوان جاں بحق
August 2, 2020
پنڈی بھٹیاں (92 نیوز) عید کی خوشیاں غم میں تبدیل ہو گئیں۔ پنڈی بھٹیاں میں سکھیکی کے قریب ہوٹل پر بجلی کی تار گرنے سے دو نوجوان جاں بحق جبکہ ایک جھلس گیا۔ جاں بحق ہونے والے نوجوان وقاص اور علی کے ورثاء نے گیپکو کے خلاف شدید احتجاج کیا، لاشیں سرگودھا روڈ پر رکھ کر سڑک بلاک کردی۔