Monday, May 6, 2024

سکھر،خورشید شاہ فوٹیج بنانے پر مظاہرین پر مشتعل ہو گئے

سکھر،خورشید شاہ فوٹیج بنانے پر مظاہرین پر مشتعل ہو گئے
October 20, 2018
سکھر( 92 نیوز ) پاکستان  پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ سکھر کے کینال متاثرین سے مذاکرات کرنے پہنچے مگر   احتجاجی مظاہرے میں شریک شخص کی جانب سے فوٹیج بنانے پر مشتعل ہو گئے ۔ سید خورشید شاہ نے مذاکرات میں شامل شخص سے موبائل چھین کربیٹے کو دیدیا،ایم پی اے فرخ شاہ نے فوٹیج ڈیلیٹ کر کے موبائل فون واپس کردیا ۔ مظاہرین گھر مسمار کئے جانے کیخلاف احتجاج کررہے تھے