Thursday, April 18, 2024

سکردو،کولڈ ڈیزرٹ کار ریلی دفاعی چیمپئن بابر خان کے نام

سکردو،کولڈ ڈیزرٹ کار ریلی دفاعی چیمپئن بابر خان کے نام
September 2, 2018
سکردو( 92 نیوز) سکردو کے بلند ترین سرد سحرا سرفہ رنگاہ میں کولڈ ڈیزرٹ کار ریلی دفاعی چیمپئن بابرخان کے نام رہی ۔ دفاعی چیمپئن نے 25اعشاریہ صفر پانچ سیکنڈ میں ٹریک مکمل کیا ، ریس میں چھ خواتین ڈرائیورز نے بھی قسمت آزمائی۔