Thursday, March 28, 2024

سکردو کے علاقے پاستور پیک میں لاپتہ کوہ پیما کی لاش مل گئی

سکردو کے علاقے پاستور پیک میں لاپتہ کوہ پیما کی لاش مل گئی
January 19, 2021

سکردو (92 نیوز) سکردو کے علاقے پاستور پیک میں لاپتہ امریکی کوہ پیما کی لاش مل گئی۔ ذرائع کے مطابق کوہ پیما کی لاش چھ ہزار 209 میٹر کی بلندی پر ملی۔

لاپتہ امریکی کوہ پیما کو آج ہیلی کاپٹر کے ذریعے تلاش کیا گیا۔