Thursday, March 28, 2024

سکردو میں پارہ منفی پانچ تک گر گیا

سکردو میں پارہ منفی پانچ تک گر گیا
November 26, 2020

پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ موٹروے اور قومی شاہراہ پر حد نگاہ متاثر رہی۔ بلند وبالا پہاڑوں پر برف کے ڈھیر لگے ہیں۔ ہر طرف برفیلے نظارے پیش ہونے لگے۔ گلتری، ارندو، شیلا، شغرتھنگ اور بلند سیاحتی مقام دیوسائی میں برف کے ڈیرے ہیں۔