Friday, April 26, 2024

سکاٹ لینڈ یارڈ ٹیم کی پاکستانی حکام سے ملاقات، عمران فاروق قتل کے ملزموں سے متعلق بریفنگ

سکاٹ لینڈ یارڈ ٹیم کی پاکستانی حکام سے ملاقات، عمران فاروق قتل کے ملزموں سے متعلق بریفنگ
June 29, 2015
اسلام آباد (92نیوز) سکاٹ لینڈ یارڈ کی 2رکنی ٹیم نے اسلام آباد میں پاکستانی وزارت داخلہ کے حکام سے ملاقات کی۔ اس موقع پر سکاٹ لینڈ یارڈ ٹیم کو ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کے الزام میں گرفتار ملزموں سے متعلق بریفنگ بھی دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سکاٹ لینڈ یارڈ ٹیم کی معظم علی سے مختصر ملاقات کی بھی اطلاعات ہیں۔ سکاٹ لینڈ ٹیم آج صبح ہی اسلام آباد پہنچی ہے۔