Friday, September 20, 2024

سکاٹ لینڈ میں رات  گئے دیکھا جانے والا آگ کا گولا معمہ بن گیا

سکاٹ لینڈ میں رات  گئے دیکھا جانے والا آگ کا گولا معمہ بن گیا
March 1, 2016
سکاٹ لینڈ(ویب ڈیسک)سکاٹ لینڈ میں رات  گئے دیکھا جانے والا آگ کا گولا معمہ بن گیاہے ۔ تفصیلات کےمطابق سکاٹ لینڈ کی ایک سڑک پر  پیر کی رات دیکھا جانے والا آگ کا گولا معمہ بن گیا ہے ۔ سڑک پر سے گزرتے  ایک حاضر دماغ  شخص نے اس نمایاں گولے کی ویڈیو کیمرے میں محفوظ کی تھی۔