Thursday, April 25, 2024

سڈنی ہوبارٹ ریس تسمانیہ کے یاس الائیو نے جیت لی

سڈنی ہوبارٹ ریس تسمانیہ کے یاس الائیو نے جیت لی
January 1, 2019
سڈنی ( 92 نیوز) سڈنی ہوبارٹ ریس تسمانیہ کی کشتی الائیو نے اپنے نام کی ، فل ٹرنر اور انکا کرو 1979 کے بعد پہلے تسمانین ہیں جنہوں نے یہ ریس اپنے نام کی ۔ الائیو تسمانیہ سےتعلق رکھنے والی چوتھی کشتی ہے جس نے ٹائٹل اپنے نام کیا۔ریس میں وائلڈ اوٹس ایکس نے دوسری پوزیشن حاصل کی ۔ انتالیس سال بعد سڈنی ہوبارٹ ریس جیتنے پر تسمانیہ میں بھی شائقین نے  جشن منایا جب کہ  مقابلے کو دیکھنے کیلئے لوگ بڑی تعداد میں جمع تھے ۔