Wednesday, April 24, 2024

سڈنی ‏،اب آپ سائیکل چلاتے جاگنگ بھی کر سکیں گے

سڈنی ‏،اب آپ سائیکل چلاتے جاگنگ بھی کر سکیں گے
March 3, 2019
سڈنی ( 92 نیوز ) اب آپ سائیکل چلاتے ہوئے جاگنگ بھی کر سکیں گے اور دوڑ بھی سکیں گے۔گلائیڈ سائیکل نامی سائیکل جاگنگ اور واک کی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے بنائی گئی ہے ۔ اس کی بڑی خوبی یہ بھی ہے کہ جب آپ دوڑ لگا کر تھک جائیں تو پاؤں زمین سے اٹھا لیں۔سائیکل چلتی رہے گی۔ بنانے والے نے تو اسے ورزش کی غرض سے بنایا تھا لیکن یہ سفر اور ورزش دونوں کاموں کیلئے استعمال ہو رہی ہے۔