Tuesday, May 21, 2024

سچ ذمہ داری کے ساتھ بیان کرنا ہی صحافت ہے، فواد چودھری

سچ ذمہ داری کے ساتھ بیان کرنا ہی صحافت ہے، فواد چودھری
November 2, 2021 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراطلاعات فواد چودھری کہتے ہیں کہ سچ ذمہ داری کے ساتھ بیان کرنا ہی صحافت ہے۔

وفاقی وزیر فواد چودھری نے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ حالیہ بحران میں پاکستان کے مین اسٹریم میڈیا نے ذمہ داری اور احتیاط کا مظاہرہ کیا، مزید کہا کہ وزارت اطلاعات کی طرف سے میڈیا کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔