Friday, March 29, 2024

سپین : ٹماٹروں کی جنگ، رنگارنگ فیسٹیول میں دنیا بھر سے سیاحوں کی شرکت

سپین : ٹماٹروں کی جنگ، رنگارنگ فیسٹیول میں دنیا بھر سے سیاحوں کی شرکت
August 31, 2016
میڈریڈ (ویب ڈیسک)سپین میں ٹماٹروں کی جنگ چھڑگئی ہزاروں افراد  نے ایک دوسرے پر تاک تاک کرنشانے لگائے۔ سپین کا ٹاؤن بنول  ٹماٹروں کی اس رنگا رنگ لڑائی سے  سرخ ہوگیا ، ٹماٹروں کی اس لڑائی میں شرکت کے لیے دنیا بھر سے سیاح اس  جگہ کا رخ کرتے ہیں ۔