Monday, September 16, 2024

سپین میں یورپ کا سب سے بڑا روبوٹ میلہ سج گیا

سپین میں یورپ کا سب سے بڑا روبوٹ میلہ سج گیا
February 4, 2017
میڈریڈ(ویب ڈیسک)سپین میں یورپ کا سب سے بڑا روبوٹ میلہ سج گیا ہے جو لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے ۔ تفصیلا تکےمطابق سپین کے خوبصورت شہر میڈرڈ میں یورپ کا سب سے بڑا روبوٹ میلہ سج گیا ہے جس میں تعلیم ، صحت ، صنعت سمیت مختلف شعبوں میں کام آنے والے جدید ٹیکنالوجی کے حامل روبوٹس نمائش کیلئے پیش کیے گئے ہیں، روبوٹ کی یہ نمائش لوگوں کیلئے کافی دلچسپی کا باعث بنی ہے تاہم انسانی روبوٹس بھی سب کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں ۔