Saturday, April 27, 2024

سپین میں رنگارنگ فلم فیسٹیول، ہالی وڈ اداکاروں کی کہکشاں

سپین میں رنگارنگ فلم فیسٹیول، ہالی وڈ اداکاروں کی کہکشاں
September 18, 2021 ویب ڈیسک

میڈرڈ (92 نیوز) سپین میں ہونے والے رنگارنگ فلم فیسٹیول میں نامور ہالی وڈ اداکاروں کی کہکشاں ریڈکارپٹ پر اترآئی۔

کروز، بنڈیرس، بارڈیم، ڈیپ، کوٹیلارڈ، چیستین، ٹوکی، پیٹرز سمیت دیگر ہالی وڈ سٹارز نے شرکت کرکے فلم فیسٹیول کو رونک بخشی۔

فلم فیسٹیول 25 ستمبر تک جاری رہے گا جس میں دنیا کے کئی ممالک کی فلمیں نمائش کیلئے پیش کی جائیں گی۔