Sunday, September 8, 2024

سپین: بل فائٹررنگ میں مقابلےکےدوران ہلاک 

سپین: بل فائٹررنگ میں مقابلےکےدوران ہلاک 
July 10, 2016
میڈریڈ (ویب ڈیسک )سپین میں اراگون کےمشرقی علاقےمیں ایک بل فائٹررنگ میں مقابلے کے دوران ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کےمطابق انتیس سال کا وکٹرباریوایک پیشہ وربل فائٹرتھا،وکٹرباریو ٹیرویل شہر میں ایک مقابلےکےدوران اس وقت ہلاک ہوگیا جب ایک بیل نےاسےاپنےسینگوں پراٹھا کرزمین پردے مارااور پھر اس کےسینےمیں اپنے سینگ گاڑدیئے۔بل فائٹر کی موت کا واقعہ ٹیلی ویژن پربراہ راست دکھایاگیا۔واضح رہے کہ وکٹرباریو پہلاہسپانوی  بل فائٹرہےجو ایک صدی میں رنگ میں مقابلےکےدوران ہلاک ہوا۔