Sunday, September 8, 2024

سپیس ایکس کمپنی کا ڈریگن کیپسول  انٹرنیشنل سپیس سٹیشن پہنچ گیا

سپیس ایکس کمپنی کا ڈریگن کیپسول  انٹرنیشنل سپیس سٹیشن پہنچ گیا
July 20, 2016
  نیویارک (ویب ڈیسک)سپیس ایکس کمپنی کا ڈریگن کیپسول  انٹرنیشنل سپیس اسٹیشن پہنچ گیا۔ تفصیلات کےمطابق سپیس ایکس کمپنی کا ڈریگن کیپسول ہزاروں کلو گرام خوراک،  روزمرہ استعمال کی اشیا اور دوسرےآلات لے کر انٹرنیشنل سپیس سٹیشن پہنچ گیا ہے ۔ ناسا نے سپیس ایکس کے اس کیپسول کے  کامیابی سے پہنچنے کی تصدیق کی ہے۔