Friday, April 26, 2024

سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ کا مصحف ائیر بیس سرگودھا کا دورہ

سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ کا مصحف ائیر بیس سرگودھا کا دورہ
December 2, 2019
 راولپنڈی (92 نیوز) سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے مصحف ائیر بیس سرگودھا کا دورہ کیا۔ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے استقبال کیا۔  سپہ سالار ، جنرل قمر جاوید باجوہ ، مصحف ائیر بیس سرگودھا ، دورہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایف سولہ طیارے میں اڑان بھری۔ https://twitter.com/OfficialDGISPR/status/1201506499761229825 پاک فضائیہ کے سربراہ نے دوسرے ایف سولہ طیارے میں اڑان بھری۔  سپہ سالار ، جنرل قمر جاوید باجوہ ، مصحف ائیر بیس سرگودھا ، دورہ سپہ سالار نے پیشہ ورانہ مہارت اورفضائیہ کی لگن کو سراہا جبکہ پاک فضائیہ کے سربراہ نے ایئر بیس کے دورے پر آرمی چیف کا شکریہ ادا کیا۔