Sunday, September 8, 2024

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری،35ہزار رفاعی پلاٹوں پر قبضے کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری،35ہزار رفاعی پلاٹوں پر قبضے کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
December 10, 2018
کراچی ( 92 نیوز) شہر قائد کے 35 ہزار رفاہی پلاٹوں پر قبضے کے معاملے پر سپریم کورٹ رجسٹری میں  درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر دی گئیں ۔ سپریم کورٹ کی جانب سے  ڈائریکٹر جنرل کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی  سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے ۔ چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ درخواستوں کی سماعت کرے گا۔