Sunday, September 8, 2024

سپریم کورٹ کا ملک بھر میں ججز کی سکیورٹی پراظہار تشویش

سپریم کورٹ کا ملک بھر میں ججز کی سکیورٹی پراظہار تشویش
July 13, 2016
  اسلام آباد(92نیوز)سپریم کورٹ نے ملک بھر میں ججز کی سکیورٹی پراظہار تشویش کیا ہے چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے 18 جولائی کو اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کر لیا ہے جس میں چاروں صوبوں کے چیف جسٹس ، آئی جیزاور چیف سیکرٹریز شرکت کریں گے۔ واضح  رہے کہ ججز سکیورٹی اجلاس اویس شاہ کے اغواکے پیش نظرطلب کیا گیا ہے ۔