Saturday, May 18, 2024

سپریم کورٹ نے بھی مان لیا کہ نواز شریف کی صحت کو خطرہ ہے ، ن لیگی رہنما

سپریم کورٹ نے بھی مان لیا کہ نواز شریف کی صحت کو خطرہ ہے ، ن لیگی رہنما
March 26, 2019

اسلام آباد ( 92 نیوز ) العزیزیہ ریفرنس کے مجرم نواز شریف کی صحت سے متعلق ن لیگی رہنماؤں نے میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے کہا کہ سپریم کورٹ نے بھی مان لیا کہ نواز شریف کی صحت کو خطرات ہیں ۔

ن لیگی رہنماؤں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان اور  ان کے حواریوں کو جھوٹ بے نقاب ہونے پر معافی مانگنی چاہئے ۔

ان کا کہنا تھاکہ  بیرونِ ملک علاج کا نوازشریف نے کبھی کہا نہ کسی لیڈر نے مطالبہ کیا ،یہ وزیراعظم عمران خان کی اپنی اصطلاح ہے ، ایسی کم ظرفی کی مثال کہیں نہیں ملتی ۔