Friday, April 26, 2024

سپریم کورٹ نے ایف آئی اے کو بی آرٹی منصوبہ کی تحقیقات سے روک دیا

سپریم کورٹ نے ایف آئی اے کو بی آرٹی منصوبہ کی تحقیقات سے روک دیا
February 3, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) سپریم کورٹ نے ایف آئی اے کو بی آرٹی منصوبہ کی تحقیقات سے روک دیا ،   عدالت نے بی آر ٹی منصوبے کی مجموعی لاگت اور تکمیل کی تفصیلات طلب کر لیں ۔ سپریم کورٹ کا استفسار کیا کہ  بی آر ٹی منصوبے کی ابتدائی لاگت کتنی تھی؟،  منصوبے کی تکمیل کی ابتدائی تاریخ کیا تھی آگاہ کیا جائے۔