Thursday, March 28, 2024

سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا

سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا
November 26, 2019
اسلام آباد ( 92 نیوز) سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا، عدالت نے کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی ۔ عدالت نے آرمی چیف  ، وزیر اعظم اور صدر مملکت کو نوٹسز جاری کر دیے ۔