Thursday, April 25, 2024

سپریم کورٹ میں گرینڈ حیات ٹوئن ٹاورز کوخلاف قانون زمین الاٹمنٹ کیس کی سماعت

سپریم کورٹ میں گرینڈ حیات ٹوئن ٹاورز کوخلاف قانون زمین الاٹمنٹ کیس کی سماعت
July 4, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز ) سپریم کورٹ میں گرینڈ حیات ٹوئن ٹاورز کو خلاف قانون زمین الاٹمنٹ کیس کی سماعت ہوئی ۔دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے  کہ ملک سے کرپشن اورفراڈ کا ہرصورت خاتمہ کرنا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ کیس میں کرپشن نظر آئی تو عدالت خود کارروائی کریگی،کیوں نہ حفیظ شیخ کو گرفتار کروا دیں،گرفتار ہونے پر بتائیں گے ستائیس کروڑ کس کو دیئے۔