Saturday, April 27, 2024

سپریم کورٹ میں خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کی ضمانت منظور

سپریم کورٹ میں خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کی ضمانت منظور
March 17, 2020

اسلام آباد ( 92 نیوز) سپریم کورٹ نے خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کی ضمانت منظور کر لی ، عدالت نے  30، 30 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی ۔

سپریم کورٹ میں جسٹس مقبول باقر کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت نے ،  عدالت نے ریمارکس دیے کہ  نیب کے پاس ضمانت خارج کرنے کی کوئی بنیاد نہیں۔