Thursday, April 25, 2024

سپریم کورٹ انتظامیہ نے پی ایس او ٹو وزیر اعلی کو جسٹس اعجاز الاحسن سے ملنے نہ دیا

سپریم کورٹ انتظامیہ نے پی ایس او ٹو وزیر اعلی کو جسٹس اعجاز الاحسن سے ملنے نہ دیا
April 15, 2018
لاہور ( 92 نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب کے پی ایس او کی جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پہنچے ۔ سپریم کورٹ انتظامیہ نے پرسنل سیکرٹری  کو جسٹس اعجاز الاحسن  سے ملاقات کروانے سےانکار کر دیا۔