Friday, March 29, 2024

سپاٹ فکسنگ سکینڈل، شرجیل خان اور خالد لطیف کا جواب جمع

سپاٹ فکسنگ سکینڈل، شرجیل خان اور خالد لطیف کا جواب جمع
March 4, 2017
لاہور (92نیوز) سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں شرجیل خان اور خالد لطیف نے جواب جمع کرادیا۔ اپنے جواب میں معطل کھلاڑیوں نے فکسنگ الزامات سے انکار کر دیا۔ فکسنگ کی تحقیقات کے لئے ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں کمیشن بنے گا جس میں سابق کرکٹر اور ٹیکنو کریٹ بھی شامل ہوں گے۔ مذکورہ کھلاڑیوں کے خلاف مزید کارروائی پی ایس ایل فائنل کے بعد ہوگی۔