Wednesday, April 24, 2024

سٹیل مل انتظامیہ کی کراچی واٹر بورڈ کو جلد ازجلد واجبات ادا کرنے کی یقنین دہانی

سٹیل مل انتظامیہ کی کراچی واٹر بورڈ کو جلد ازجلد واجبات ادا کرنے کی یقنین دہانی
July 31, 2015
کراچی(92نیوز)پاکستان سٹیل مل انتظامیہ نےکراچی واٹربورڈکوجلدازجلدواجبات اداکرنےکی یقین دہانی یقین دہانی کرادی۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان سٹیل مل کےچیف ایگزیکٹوظہیرخان نےیہ یقین دہانی ملاقات کیلئےآنےوالےکراچی واٹربورڈ کےوفدکوکرائی،ملاقات میں سٹیل مل کےاعلیٰ افسران بھی شریک ہوئے،واٹربورڈوفدکوبتایاگیاکہ سٹیل مل نےرواں سال مئی کےدوان ایک کروڑ پچاس لاکھ  روپےاداکئےہیں،سٹیل مل انتطامیہ کی جانب سےوفدکویقین دہانی کرائی گئی کہ واٹربورڈکےباقی واجبات بھی جلداداکردیےجائیں گے۔