Sunday, May 19, 2024

سویڈن : نومولود شہزادے کی پہلی تصویر جاری

سویڈن : نومولود شہزادے کی پہلی تصویر جاری
April 24, 2016
سٹاک ہوم(ویب ڈیسک)سویڈن کے شاہی محل نے نومولود شہزادے پرنس الیگزینڈر کی پیدائش کے چار دن بعد اس کی پہلی تصویر جاری کر دی ہے۔ تفصیلات کےمطابق سویڈش شاہی خاندان کے نئے فرد کی پیدائش منگل کو ڈینڈرڈ اسپتال میں ہوئی تھیڈیوک آف سارم لینڈ کا پیدائشی نام پرنس الیگزینڈر ایرک ہے اور  تاج و تخت کے وارثوں میں اپنے والد کارل فلپ، ولی عہد  شہزادی وکٹوریہ اور اس کے بچوں کے بعد  پانچویں نمبر پر ہے اس کے والد شہزادہ کارل فلپ نے ماڈل صوفیہ سے پچھلے سال شادی کی تھی    ۔