Monday, May 13, 2024

سوڈانی فوج نے وزیراعظم عبداللہ حمدوک کو معاہدے کے بعد رہا کردیا

سوڈانی فوج نے وزیراعظم عبداللہ حمدوک کو معاہدے کے بعد رہا کردیا
November 22, 2021 ویب ڈیسک

خرطوم (92 نیوز) سوڈانی فوج نے وزیراعظم عبداللہ حمدوک کو معاہدے کے بعد رہا کردیا۔

سویلین اتحاد فورسز آف فریڈم نے فوج کے ساتھ معاہدے کو ماننے سے انکار کردیا، ہزاروں مظاہرین نے صدارتی محل کی طرف مارچ کیا، سکیورٹی فورسز نے مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ کردی۔