Friday, April 19, 2024

سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ، فی تولہ ایک لاکھ 23 ہزار800 روپے کا ہوگیا

سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ، فی تولہ ایک لاکھ 23 ہزار800 روپے کا ہوگیا
July 27, 2020
کراچی (92 نیوز) سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ، فی تولہ سونا 5100 روپے مہنگا، ایک لاکھ 23 ہزار800 روپے کا ہوگیا۔ 10 گرام سونا 4 ہزار 372 روپے اضافے سے ایک لاکھ 6 ہزار138 روپے کا ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 46 ڈالر اضافے سے 1942 ڈالر فی اونس ہوگیا۔ تاریخ میں پہلی بار سونا اس سطح پر آیا۔ سونے کی نئی قیمت نے 2011 میں ہونے والے سونے کے مہنگے ترین ریٹ کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔