Thursday, April 18, 2024

سونے کی قیمت 66ہزار 350روپے تولہ ہو گئی

سونے کی قیمت 66ہزار 350روپے تولہ ہو گئی
December 15, 2018
کراچی ( ویب ڈیسک ) سونے کی فی تولہ قیمت 66 ہزار 350 روپے تک پہنچ گئی ، دس گرام سونے کی قیمت  56ہزار 884 روپے ہو گئی ہے ۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ  میں کوئی  کمی بیشی دیکھنے میں نہیں آئی ۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ 1239ڈالر فی اونس رہے ۔