Wednesday, May 8, 2024

سونم کپور پاکستان سپرلیگ کا میچ دیکھنے پہنچ گئیں

سونم کپور پاکستان سپرلیگ کا میچ دیکھنے پہنچ گئیں
February 26, 2017

دبئی (ویب ڈیسک) پی سی بی حکام نے بھارتی اداکارہ سونم کپور کو دبئی سٹیڈیم آنے سے روک دیا۔ اداکارہ کو روکنے کی وجہ سامنے نہیں آ سکی۔ تفصیلات کے مطابق دبئی میں جاری پاکستان سپرلیگ میں میچ دیکھنے کے لیے آنے والی بھارتی اداکارہ سونم کپور کو کرکٹ سٹیڈیم کے گیٹ سے ہی واپس بھیج دیا گیا۔

سونم کپور پشاور زلمی کی دعوت پر دبئی سٹیڈیم آ رہی تھیں جہاں انہیں میچ دیکھے بغیر ہی واپس جانا پڑا تاہم پی سی بی حکام کا اس حوالے سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔