Thursday, April 18, 2024

سونم کپور نے سردیوں کو اپنا پسندیدہ موسم قرار دے دیا

سونم کپور نے سردیوں کو اپنا پسندیدہ موسم قرار دے دیا
December 20, 2018
ممبئی (92 نیوز) بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے موسم سرما کو اپنا پسندیدہ موسم قرار دے دیا۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ سردیوں میں ناک ٹھنڈی ہونا، گرم سویٹرز اور ہاٹ چاکلیٹ پینے کی وجہ سے انہیں موسم سرما بہت پسند ہے ۔ تصویر میں سونم کپور کی ناک ٹھنڈ کی وجہ لال دکھائی دے رہی ہے۔