Friday, April 26, 2024

سونامی تختِ لاہور سے ٹکرا گیا

سونامی تختِ لاہور سے ٹکرا گیا
September 4, 2016
لاہور(92نیوز)سونامی تختِ لاہور سے ٹکرا گیا تحریک انصاف کا حکمرانوں کے احتساب کیلئے پاکستان مارچ۔ عمران خان کی زیر قیادت مارچ شاہدرہ سے شروع ہوا جس میں پارٹی رہنما اور بڑی تعداد میں کارکن شریک ہیں ۔ کھلاڑیوں کا جوش و خروش دیدنی ہے جبکہ  ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑےبھی ڈالے جارہےہیں اور پارٹی ترانوں پر رقص اور حکومت کے خلاف نعرے بھی لگائے جارہےہیں ۔