Saturday, April 20, 2024

سولہ دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لٹر تک مہنگی کرنے کی تیاری

سولہ دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لٹر تک مہنگی کرنے کی تیاری
December 14, 2020

اسلام آباد (92 نیوز) سولہ دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لٹر تک مہنگی کرنے کی تیاری شروع کر دی گئی۔ اوگرا نے قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت کو بھجوا دی۔

ہائی اسپیڈ ڈیزل 7 اور پٹرول پانچ روپے لٹر مہنگا کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ وزیر اعظم کی منظوری کے بعد کل نئی قیمتوں کا اعلان کیا جائے گا۔