Saturday, May 18, 2024

سولر ایمپلس 2 اولاہوما کے شہر ٹلسا پہنچ گیا

سولر ایمپلس 2 اولاہوما کے شہر ٹلسا پہنچ گیا
May 13, 2016
ٹلسا(ویب ڈیسک)سولرامپلس 2اوکلوہوما کے شہر ٹلسا پہنچ گیا۔ تفصیلات کےمطابق دنیا کے گر د چکر لگانے کا مشن لیے شمسی توانائی سے چلنے والا جہاز سولر امپلس ٹو امریکی ریاست اوکلاہوما کے شہر ٹلسا پہنچ گیا۔ سولر ایمپلس کو دیکھنے کے لیے شہریوں کا ہجوم ائیر پورٹ پر امڈ آیا۔