Thursday, March 28, 2024

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کراچی طیارہ حادثہ کی رپورٹ جاری کر دی

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کراچی طیارہ حادثہ کی رپورٹ جاری کر دی
June 24, 2020
کراچی (92 نیوز) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کراچی طیارہ حادثہ کی 21 صفحات پرمبنی رپورٹ جاری کر دی۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی ، کراچی طیارہ حادثہ ، رپورٹ جاری ، 92 نیوز سول ایوی ایشن اتھارٹی کی رپورٹ کے مطابق تحقیقاتی ٹیم نے کاک پٹ کریو، ایئر ٹریفک کنٹرولر کی تمام ہسٹری کا جائزہ لیا، جہاز کے انجن، اے پی یو، ٹیکنیکل لاگ بک، یومیہ اور ہفتہ وار چیک شیٹس کا موازنہ جاری ہے۔ رپورٹ سول ایوی ایشن اتھارٹی کی ویب سائٹ پر آویزاں کردی گئی۔ کاک پٹ کریو اور اے ٹی سی کو حادثے کا ذمہ دار قراردے دیا گیا۔