Sunday, May 12, 2024

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے جنرل ایوی ایشن کے طیاروں پر پابندی میں 21 اپریل تک توسیع کردی

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے جنرل ایوی ایشن کے طیاروں پر پابندی میں 21 اپریل تک توسیع کردی
April 10, 2020
اسلام آباد ( 92 نیوز) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے جنرل ایوی ایشن کے طیاروں پر پابندی میں 21 اپریل تک توسیع کردی۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی سے اجازت کے بغیر پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ کے چارٹر طیارے اور ہیلی کاپٹر بھی اڑان نہیں بھرسکیں گے۔