Friday, April 19, 2024

سول اسپتال گوجرانوالہ میں رشوت لینے والے سکیورٹی گارڈ کی دھلائی

سول اسپتال گوجرانوالہ میں رشوت لینے والے سکیورٹی گارڈ کی دھلائی
August 29, 2018
گوجرانوالہ ( 92نیوز) گوجرانوالہ کے سول اسپتال میں رشوت لینے پر  سکیورٹی گارڈ کی جوتوں سے دھلائی کر دی گئی ۔ گوجرانوالہ کے سول اسپتال میں خاتون اپنے بیٹے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ لینے کیلئے آئی تو گارڈ نے سرٹیفکیٹ کے حصول کیلئے 200روپے مانگ لئے ۔ خاتون نے پہلے رشوت دی  اور اس کے بعد گارڈ کی جوتوں سے پٹائی کردی ۔