Friday, March 29, 2024

سول اسپتال کراچی کے ٹراما سینٹر کا تعمیراتی کام چار جون تک مکمل کیاجائے:جام مہتاب ڈہر

سول اسپتال کراچی کے ٹراما سینٹر کا تعمیراتی کام چار جون تک مکمل کیاجائے:جام مہتاب ڈہر
May 18, 2015
کراچی(92نیوز)وزیرصحت سندھ جام مہتاب ڈہرنےسول اسپتال کراچی کےٹراما سینٹرکاتعمیراتی کام چارجون تک مکمل کرنےکی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرصحت سندھ جام مہتاب ڈہرکاکہناہےکہ سول اسپتال کےٹراماسینٹرکی تعمیرسےنہ صرف کراچی بلکہ سندھ کےدیگرشہروں کی ضروریات کوبھی پوراکیاجاسکےگا۔ انہوں نےآتشزدگی سےمتاثرہ ایمرجنسی کی دوبارہ تعمیرکی ہدایات بھی کی،ان کاکہناتھاکہ ملازمین اورکارکن عالمی معیارکی پابندی کریں۔