سوسالہ جاپانی خاتون دنیا کی پہلی تیراک چیمپئن بن گئیں
جاپان (ویب ڈیسک) مائیکو نگاوکا نامی خاتون نے سوئمنگ کے ہونے والے ایک مقابلے میں پندرہ سو میٹر کے فاصلے کی تیراکی میں سب کو مات دے کر عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔
خاتون نے فیفا ورلڈ ماسٹر سوئمنگ چیمپئن شپ میں یہ مقابلہ پندرہ منٹ چوون سیکنڈ میں جیتا، جس پر انہیں عالمی ریکارڈ کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔