Saturday, April 20, 2024

سوات :گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 9افراد جھلس گئے

سوات :گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 9افراد جھلس گئے
January 9, 2017

سوات (92نیوز) سوات کے علاقے مٹہ آرکوٹ میں گھر میں رکھا گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا۔ واقعے میں نو افراد جھلس گئے۔ زخمیوں کو سول اسپتال مٹہ منتقل کر دیا گیا۔