Friday, May 3, 2024

سوات کے سیاحتی مقام مالم جبہ میں دوروزہ سکیئنگ ٹورنامنٹ کا انعقاد

سوات کے سیاحتی مقام مالم جبہ میں دوروزہ سکیئنگ ٹورنامنٹ کا انعقاد
May 27, 2015
سوات (ویب ڈیسک)ملک بھر میں بر ف با ری کے حوالے سے مشہو ر سوات کے سیا حتی مقام ما لم جبہ میں پا ک فو ج ، یورپی یو نین اور سو ل انتظا میہ کے تعا ون سے دو روزہ سکینگ ٹو ر نا مینٹ کا انعقا د کیا گیا۔ ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے بڑی تعداد میں کھلا ڑیو ں نے حصہ لیا سکیئنگ مقا بلو ں کو دیکھنے کیلئے سیا حو ں نے بھی اس برف پو ش وادی کا رو خ کیا ہے۔اس مو قع پر ڈی سی سوات  نے ٹورنامنٹ کابا قا عدہ طور پر افتتاح کیا ۔ سیا ح ایک طرف شدید بر ف با ری تو دوسری طرف کمال مہارت کے کھیل سے خو ب لطف اندوز ہو تے رہے ۔ سکیئنگ کھیل سے متاثر ہو کر خواتین نے بھی کمر کس لی اور سکینگ شروع کی لیکن کامیا بی بہت کم خو تین کو ملی ۔ ما لم جبہ میں اس وقت تین سے چار فٹ تک بر ف پڑ چکی ہے اور آج دن بھر بر ف با ری کا سلسلہ جا ری رہاسیا ح بر ف کے خو ب مزے لیتے رہے لیکن سڑ ک کی خستہ حا لی اور تنگ ہو نے کی وجہ سے سیا حو ں کو کا فی مشکلا ت کا سا منابھی کرنا پڑا۔