Friday, May 17, 2024

سوات میں سیدو شریف ائیر پورٹ پر 17 سال بعد فلائٹ آپریشن بحال

سوات میں سیدو شریف ائیر پورٹ پر 17 سال بعد فلائٹ آپریشن بحال
March 26, 2021

سوات (92 نیوز) سوات میں سیدو شریف ایئرپورٹ پر 17 سال بعد فلائٹ آپریشن بحال کر دیا گیا ، پی آئی اے کی پہلی پرواز کچھ دیر بعد لینڈ کرے گی۔

فلائٹ میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان، وفاقی وزیر مراد سعید سمیت بڑی تعداد میں سیاح بھی سوار ہیں، ایئرپورٹ کو 2004 میں مخدوش حالات کے باعث بند کردیا گیا تھا۔