Friday, April 19, 2024

  سوات مینگورہ اور گردونواح میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے

   سوات مینگورہ اور گردونواح میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے
May 12, 2015
سوات(ویب ڈیسک)سوات مینگورہ اور گردونواح میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسو س کیے گئے، شہری گھروں سے باہر نکل آئے ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت چار اعشاریہ دو  ریکارڈ کی گئی ۔ سوات اور مینگورہ کے علاقوں میں دن کے وقت دو مرتبہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں شہری خوف کے عالم میں گھروں سے باہر نکل آئے  اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے۔ زلزلے کے جھٹکے مالاکنڈ اور گردو نواح میں بھی محسوس کیے  گئے۔