Friday, May 17, 2024

سوات : مسلم لیگ ن کا مقامی رہنما عدالت خان قتل

سوات : مسلم لیگ ن کا مقامی رہنما عدالت خان قتل
July 2, 2015
سوات(92نیوز)سوات کی تحصیل بر یکو ٹ علا قہ شمو زئی میں پا کستان مسلم لیگ ن کے مقا می رہنما ء اور سا بق نا ظم عد الت خان کو نا معلو م افرا د نے فا ئر نگ کرکے قتل کر دیا۔ پو لیس کے مطا بق عدالت خا ن افطار ی سے قبل اپنے گھر کے سا منے مو جود تھے کہ دو نا معلو م موٹر سا ئیکل سوار وں نے ان پر فا ئر نگ کر دی جس سے وہ شد ید زخمی ہو گئیں ۔ عد الت خان کوطبی امد اد کیلئے بر یکو ٹ ہسپتا ل منتقل کر دیا گیا لیکن وہ زخمو ں کے تا ب نہ لا تے ہو ئے چل بسا۔ پو لیس اور سیکور ٹی فور سز نے علا قے کو گھیر میں لے کر سرچ آ پر یشن شر وع کر دیا ۔