Friday, April 26, 2024

سوات، مالاکنڈ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

سوات، مالاکنڈ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے
June 1, 2015
سوات(ویب ڈیسک)سوات ،مالاکنڈ اور گردو نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت پانچ عشاریہ صفر ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات ،مالاکنڈ اورگردو نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت پانچ عشاریہ صفر ریکارڈ کی گئی ہے ۔ زلزلے کی وجہ سے لوگ شدید خوف و ہراس کا شکار ہو کر اپنے گھروں سے باہر نکل آئے جبکہ زلزلے کا مرکز کوہ ہندو کش تھا۔