Thursday, April 25, 2024

سوات اور گردونواح میں 4.6 شدت کا زلزلہ

سوات اور گردونواح میں 4.6 شدت کا زلزلہ
August 19, 2021 ویب ڈیسک

سوات (92 نیوز) خیبر پختونخوا کے علاقے سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

زلزلے کی شدت 4 عشاریہ 6 ریکارڈ کی گئی، جبکہ زلزلے کی گہرائی 118 کلومیٹر تھی اور مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی علاقہ تھا۔